حیوان زیچے

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (حیوانیات) بعض حالات کے تحت بیکٹریا ایک دوسرے سے جڑے ہوئے جلاطینی پوشش میں پائے جاتے ہیں اس حالت کو حوان پوشش Zooglea کہتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (حیوانیات) بعض حالات کے تحت بیکٹریا ایک دوسرے سے جڑے ہوئے جلاطینی پوشش میں پائے جاتے ہیں اس حالت کو حوان پوشش Zooglea کہتے ہیں۔